نوادر فروش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - قیمتی اشیاء فروخت کرنے والا، نادر چیزیں بیچنے والا شخص۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - قیمتی اشیاء فروخت کرنے والا، نادر چیزیں بیچنے والا شخص۔